بوسنیا کے مسلمانوں کے قاتل راتکو ملادچ کی سزا کیخلاف اپیل مستردJune 8, 2021ویب ڈیسک0 بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ کو نسل کشی اور جنگی جرائم کے الزام میں 2017 میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی