نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئیJanuary 27, 2019دانیال عمر0 نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم دس روز تک پاکستان میں موجود رہے گی اور اس دوران پاکستانی ٹیم کے ساتھ پانچ ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے۔