افغان طالبان سے مذکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے، امریکہMarch 6, 2019ویب ڈیسک0 نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اہم کردار ادا کیا۔