حکمرانوں کی لڑائیاں ذاتی مفادات کیلئے ہیں، سینیٹر سراج الحقJanuary 26, 2020ویب ڈیسک0 امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ نااہلی اور غیر سنجیدگی سے لوگوں کے چولہے ٹھنڈے اور بدعنوانی کا بازار گرم ہے۔