اٹلی: دکھائی نہ دینے والا فن پارہ تقریباً 28 لاکھ روپے میں فروختJune 6, 2021ویب ڈیسک0 68 سالہ اطالوی آرٹسٹ سیلوا ٹور گاراؤ نے ایک ایسے مجسمے کی نیلامی کی جس کا حقیقی دنیا میں موجود ہی نہیں۔