فواد چوہدری کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے، فیاض الحسن چوہانSeptember 9, 2020ویب ڈیسک0 وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری باز آنے والے نہیں اور وہ ہمیشہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہیں,ترجمان پنجاب حکومت