’ مہنگائی کو کنٹرول کرنا مرکزی بنک کا کام نہیں ہے‘September 7, 2019ویب ڈیسک0 مرکزی بنک کے صدرضا باقر نے کہا کہ برآمدات (ایکسپورٹ )اور برآمدکنندگان (ایکسپورٹرز) کے کاروبار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔برآمدات میں 10سے 20فیصد اضافہ ہوا ہے۔