خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث پاک چین سرحد 5 ماہ کیلئے بند کردی گئیDecember 1, 2023ویب ڈیسک0 سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت درہ ہر سال نومبر کے اختتام پر بند کردیا جاتا ہے