پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام ، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتارJuly 18, 2025ویب ڈیسک0 گرفتار افراد کی عمریں 15 سے 18 سال کے درمیان ، 3 کے پاس افغان شناختی کارڈ ہیں ، سکیورٹی ذرائع