پی ایس ایل 6: دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالاJune 19, 2021ویب ڈیسک0 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں اننگز کے 19 ویں اوور میں دانش عزیز نے چار چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 33 رنز بنائے۔