خیبر پختونخوا:حسین وادیٔ مالم جبہ میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاریJune 19, 2019شیرین زادہ0 ٹمبر مافیا نے درجنوں قیمتی درختوں کو بے دردی سے کاٹ دیاہے۔ درختوں کی کٹائی مالم جبہ کے علاقہ پائندے میں کی گئی ہے۔