وزیراعظم سیٹیزن پورٹل پر شکایت، خواجہ سراء کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتارJanuary 8, 2019شہاب اعوان0 خواجہ سراء دانش کوملزم راس خان نے دھمکیاں دیں، فائرنگ کرکے ہراساں کیا۔