مریم اورنگزیب کونسلر منتخب نہیں ہوسکتیں، اشرافیہ اپنی ضد چھوڑے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
رواں سال کے اختتام سے پہلے نواز شریف واپس آجائیں گے۔
تمام اداروں کو اپنی ائینی حدود میں رہنا چاہیے، خواجہ آصف
امید ہے صدر مملکت عارف علوی کوئی الجھن پیدا نہیں کریں گے۔
صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں گے، اسحاق ڈار
کل تک ڈوزیئر آجائے گا، جمعرات تک تعیناتی فائنل ہو جائے گی، وزیر دفاع کا پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
تقرری کا عمل مکمل ہوتے ہی ہیجان ختم ہو جائے گا، پھر عمران خان سے بھی دو دو ہاتھ کر لیں گے، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب
جو بھی نام ہوا اس پر عسکری اور سیاسی قیادت کا مکمل اتفاق ہو گا۔
عمران خان نے ملک کے وقار کو خراب کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ ہوا نہ نواز شریف سے مشاورت، عمران خان ہر چیز سے مکرتا ہے، وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب اور غیر رسمی بات چیت
آئی ایس پی آر کا آج کا بیان بھی ایک اشارہ ہے، ایک دو روز میں کچھ نہ کچھ سامنے آ جائے گا، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
عمران خان کو مسئلہ ہے کہ ان کیلئے قوالی نہیں ہو رہی ہے، وزیر دفاع
نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں تین ہفتے رہ گئے ہیں،یہ عمران خان کی حسرت ہی رہ جائے گی، وزیر دفاع کا تقریب سے خطاب
خواجہ آصف کی پوری سیاسی زندگی عمران خان کے ایک دن کی جدوجہد کے برابر بھی نہیں۔
آہستہ آہستہ ہماری سیاست میں بھائی چارے کی فضا ختم ہوتی جا رہی ہے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب













