خواتین کے جھگڑے کے باعث طیارے کو اپنا رخ بدلنا پڑا۔
خواتین کے جھگڑے کے باعث طیارے کو اپنا رخ بدلنا پڑا۔
مصر سے کویت کے لیے اڑان بھرنے والے ہوائی جہاز میں اس وقت صورتحال ’خراب‘ ہوگئی جب ایک سابق رکن پارلیمنٹ و صحافی کی اہلیہ کا فضائی میزبان کے ساتھ تنازعہ پیدا ہوگیا۔