جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 کمانڈروں سمیت 10 دہشت گرد ہلاکSeptember 28, 2021ویب ڈیسک0 سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا ہے۔