سی اے اے: افغانستان سے آنیوالے مسافروں کیلیے خصوصی اجازت نامہAugust 15, 2021ویب ڈیسک0 خصوصی اجازت نامے کے تحت پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفیکیشن کے بغیر پاکستانی مسافروں کو اندرون ملک داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔