حکومت نے جھوٹے دعوؤں کے علاوہ کچھ نہیں کیا، مریم اورنگزیبAugust 18, 2019ویب ڈیسک0 مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک سالہ حکومتی کارکردگی رپورٹ جھوٹ اور ڈرامہ بازی تھی لیکن پاکستانی عوام بے وقوف نہیں ہے۔