سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کر دیAugust 29, 2024ویب ڈیسک0 عازمین کیلئے گردن توڑ بخار، کورونا، موسمی انفلوئنزا اورانسداد پولیو ویکسین لگوانا لازمی ہو گا، ترجمان مذہبی امور