این ایچ اے نے حب ریور پل کی حالت تسلی بخش قرار دے دیSeptember 6, 2020ویب ڈیسک0 پل اپنی ساخت کے اعتبار سے مستحکم ہے۔ اس کے ستون مضبوط ہیں اور ہیوی ٹریفک کا بوجھ برادشت کرسکتے ہیں، این ایچ اے