سچ بولنے کی ہمت نہیں تو انصاف بھی نہ مانگیں، چیف جسٹسJune 28, 2019جاوید سومرو0 جھوٹے گواہوں کے خلاف کاروائیاں شروع ہو چکی ہیں۔کوشش کر رہے ہیں عدلیہ میں سچ کو واپس لائیں۔چیف جسٹس پاکستان