ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ قاتلانہ حملے میں ہلاکNovember 27, 2020ویب ڈیسک0 محسن فخری زادہ ریسرچ اینڈ انوویشن آرگنائزیشن کے سربراہ تھے اور وہ ایران کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام چلا رہے تھے۔