امریکہ کے حلیفوں کا فیصلہ چند ہفتوں میں ہو جائےگا، جنرل ڈنفورڈJuly 10, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ خلیج کے پانی کو محفوظ بنانے کی خاطر متعدد ممالک سے بات چیت کررہا ہے تاکہ سب کی قوت یکجا کر بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔