وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تین سو وکٹیں مکمل کر لیںOctober 4, 2020ویب ڈیسک0 وہاب ریاض پاکستان کی جانب سے تیسرے گیند باز ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تین سو وکٹیں حاصل کی ہیں۔