وزيراعظم کی ياسر شاہ سے ملاقات، تیز ترین 200 وکٹیں لینے پر مبارک بادDecember 15, 2018ویب ڈیسک0 خوشی ہے کہ آپ نے ملک کا نام روشن کیا، کرکٹ دیکھنے کے لئے کم وقت ملتا ہے، مگر خبریں سنتا رہتا ہوں، عمران خان