ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئیMarch 26, 2025ویب ڈیسک0 26 اور 27 مارچ کو آندھی، ژالہ باری اور تیز بارش کی وجہ سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ