بھارتی مفادات کیلئے کام کرنے والے جعلی تھنک ٹینکس اور میڈیا گروپوں کا گٹھ جوڑ بے نقابNovember 14, 2019ویب ڈیسک0 یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے وادی کشمیرکے حالیہ متنازعہ دورے کو تھینک ٹینکس ، غیر سرکاری تنظیموں اور میڈیا گروپوں کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے بھی منسلک کیا گیا ہے۔