ارشاد رانجھانی کیس: سیکریٹری داخلہ کا جوڈیشل انکوائری کے لئے عدالت کو خطFebruary 9, 2019ویب ڈیسک0 ارشاد رانجھانی کی سڑک پر پڑے رہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران وائرل ہوئی جس کے بعد آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے نوٹس لیا