اسلام آباد: ماں نے اپنے سوتیلے بیٹے کو گلہ گھونٹ کر قتل دیاDecember 18, 2020ویب ڈیسک0 سوتیلی ماں نے اپنے 4 سالہ بیٹے کا گلہ دبا کر قتل کیا بعد میں اس نے مقتول کی لاش کو آگ لگا دی۔