سینیٹ، توشہ خانہ ترمیمی بل پیش، تحفہ جمع نہ کرنے پر قیمت کا 5 گنا جرمانے کی تجویزJuly 25, 2023Fahad Bin Shakir0 چیئرمین سینیٹ نے توشہ خانہ منیجمنٹ اینڈ ریگویلیشن ترمیمی بل 2023 متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا۔