کل کے فیصلےسے ن لیگ کو فائدہ ہوسکتا ہے، مبشر زیدیDecember 23, 2018ویب ڈیسک0 ماہر قانون علی احمد کرد نے کہا ہے کہ ہر معاملے کی تحقیقات جے آئی ٹی کے مطابق ہونی چاہیے۔ پہلے الزامات ثابت کرنے ہوتے ہیں۔