کورونا وائرس، ایرانی سرحد کی بندش، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہFebruary 26, 2020جاوید سومرو0 ملک میں ایل پی جی کی قیمت 200 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 500 جبکہ کمرشل سلنڈر دو ہزار روپے تک مہنگا ہوگیا، ذرائع