مرید کے: نومولود بچوں کی خرید و فروخت میں ملوث گروہ گرفتارApril 4, 2019ویب ڈیسک0 گروہ کے متعلق انکشاف ہوا تھا کہ وہ نہ صرف غیرقانونی طور پر بے اولاد جوڑوں کو نومولود بچے فروخت کرتا ہے بلکہ غیر قانونی طور پر ڈلیوری کیسز بھی کراتا ہے۔