اسپیکر اسد قیصر کے کشمیر کی صورتحال بارے بین الپارلیمانی یونین اور دولت مشترکہ کو خطوطOctober 7, 2019سرفراز راجا0 اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الپارلیمانی یونین کے سیکرٹری جنرل اور دولت مشترکہ کے پارلیمانی ایسوسی ایشن کے قائم مقام سیکرٹری جنرل کو خطوط لکھ دیے ہیں ۔