5 کروڑ روپے مالیت کا قیمتی سانپ پکڑنے پر چار افراد گرفتارJune 26, 2021ویب ڈیسک0 بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے بیش قیمت نایاب سانپ پکڑنے پر چار افراد کو گرفتار کر لیا۔