تباہی بہت بڑی ہے لیکن لبنان تنہا نہیں ہے، یہ یکجہتی کا لمحہ ہے اور وقت آگیا ہے حالات کو بہتربنائیں، یو این سیکریٹری جنرل

وزیراعظم حسن دیاب نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر نے کہا کہ امریکا لبنان کو بھرپور معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔