این سی او سی کی ستمبر میں بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازتAugust 21, 2021تراب نقوی0 پاکستان میں داخل ہونے کے لئیے فی الحال نافذ کردہ ایس او پیز کے مطابق زیادہ سے زیادہ 300 افراد کے بیرونی اجتماع کی اجازت ہو گی۔