بھارت:’چھیڑ خانی‘پر احتجاج کیوں کیا؟رکن اسمبلی کا خاتون پر تشددJune 3, 2019ویب ڈیسک0 مقدمہ تو درج ہوگیا ہے لیکن اب دیکھنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی، گجرات کے وزیراعلیٰ اور بی جے پی اپنے رکن اسمبلی کے خلاف کیا کارروائی کرتے ہیں؟