پرائیویٹ اسکول مالکان کو 24 ستمبر تک چھٹیوں کی فیس لینے سے روک دیا گیاSeptember 4, 2019زیشان انور0 چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے بچوں سے چھٹیوں کے دورانیے کی فیس لینے کے معاملے کی سماعت کی۔