کراچی: دستی بم حملوں میں ملوث مبینہ دہشت گرد گرفتارNovember 19, 2020مونس سراج0 جون، جولائی اور اگست میں کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں رینجرز اور دیگر مقامات پر ہونے والے سیریل دستی بم حملوں میں بھارتی ایجنسی را کا ہاتھ نکلا