پاکستانی تاجر برطانوی ہاؤس آف لارڈز کا رکن منتخبSeptember 10, 2019ویب ڈیسک0 ضمیر چوہدری کو 2008 میں پاکستان کے لیے گراں قدر سماجی خدمات سرانجام دینے پر ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔