برطانیہ: طلبہ نے 15 دن کی چھٹی لینے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا؟July 2, 2021ویب ڈیسک0 برطانوی طلبہ نے کینو و لیمن کا جوس کورونا ٹیسٹ کٹ پہ ڈال کر مثبت رپورٹ حاصل کرلی ہے۔