کورونا وائرس: دنیا میں 8 لاکھ 12 ہزار سے زائد امواتAugust 24, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں بھارت کا تیسرا نمبر ہے جہاں مریض کی تعداد31لاکھ سے پانچ ہزار زائد ہے اور57 ہزار692 اموات ہوئی ہیں