تشدد کی وجہ سے بچے کی ٹانگیں اور پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔
مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ادویات ختم ہو چکی ہیں اور لوگ مکمل طور پر گھروں میں محصور ہیں۔
لاہور کی ڈولفن فورس سڑکوں پر ہی فیصلے کرنے لگی۔
ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
جسمانی اور ذہنی تشدد سے زچ آ کر انہوں نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرنے کا اعلان کیا ہے
10 سالہ متاثرہ بچی کا جسم 70 فیصد جھلس چکا ہے، ریسکیو ذرائع





