’ایسا آدمی دو سیکنڈز بھی قابل قبول نہیں ‘March 4, 2020ویب ڈیسک0 نجی ٹی وی شو میں عورت مارچ کو موضوع بنایا گیا تھا اورخلیل الرحمان قمر اپنی باری پر گفتگو کر رہے تھے کہ ماروی سرمد نے ان کی بات کاٹتے ہوئے ’میرا جسم مری مرضی‘ کہا