فیس بک نے گانوں کے شوقین افراد کیلئے نئی ایپ لانچ کر دیFebruary 27, 2021ویب ڈیسک0 نئی ایپ میں ٹک ٹاک کی طرح ہی فیڈ ہو گی جس پر دوسروں کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز نظر آئیں گی۔