لندن کی عدالت کا ایم کیو ایم کے زیر استعمال چھ جائیدادیں ضبط کرنے کا حکمOctober 17, 2020ویب ڈیسک0 عدالتی حکم کے مطابق ضبط شدہ جائیدادیں فروخت نہیں کی جاسکتیں، رہائش رکھی جاسکتی ہے اور کرایہ ادا کرنا ہوگا