وفاق کا منصوبہ سندھ حکومت مکمل کرے گیJune 3, 2019ویب ڈیسک0 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس تھری اسکیم کو اگلے 3 سالوں میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔