امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیاMay 13, 2025ویب ڈیسک0 ان پابندیوں کی وجہ سے امریکا میں نامزد افراد اور ادارے کے کسی بھی اثاثے کو منجمد کیا جا سکے گا، امریکی محکمہ خارجہ