انڈین ایئرفورس مودی کی ترجمان نہ بنے : بھارتی پروفیسر کا مشورہApril 9, 2019ویب ڈیسک0 اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات کیا ہوگی کہ بھارتی فضائیہ کہہ رہی ہے کہ اس کے پاس مزید اہم ثبوت موجود ہیں لیکن وہ انہیں دکھا نہیں سکتی ہے۔