پنجاب: سرکاری ادائیگیوں کے لیے انٹرنیٹ موبائل اپلیکیشن کل لانچ کر دی جائے گیOctober 3, 2019شفیق شریف0 ایپ میں شناختی کارڈ نمبر کے انداراج کے ساتھ تمام واجب لاداء محصولات کی تفصیل سکرین پر ظاہر ہو جائے گی۔ ایپ کی مدد سے گھر بیٹھے ٹیکس ادائیگی کے لیے مخصوص آ ئی ڈی کا حصول ممکن ہو گا۔